دعا زہرا کیس؛ ظہیر کیخلاف مبینہ جھوٹا سرٹیفکیٹ دینے پردرخواست دائر

دعا زہرا کے شوہر ظہیر کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں مبینہ جھوٹا سرٹیفیکیٹ جمع کرانے پر درخواست دائر کی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ میں دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے احمد شیر جٹ ایڈووکیٹ کی مزید پڑھیں