عمران خان نے الیکشن میں کامیابی کی بڑی وجہ ٹیم ورک کو قرار دیا

پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے،نوجوانوں نے دھاندلی کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا،عوام نے پہلےکی طرح اب بھی ان چوروں کو مسترد کر دیا،سازش کا جواب عوام نے اپنے ووٹوں سے دیا۔عمران خان کی مشاورتی اجلاس میں گفتگو مزید پڑھیں