ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)ٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 31صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔

ملتان(انٹرنیٹ )ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)ٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 31صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ 30ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر6لاکھ35ہزار روپے جرمانہ عائد۔4اگست2022ء کو ملتان میں 2بجلی چوروں کو 35200روپے جرمانہ عائد مزید پڑھیں