ملتان ( )نیشنل بزنس ڈویلپمنٹ پروگرام (NBDP) اورسمیڈا (SMEDA)کےاشتراک سےوویمن چیمبر آف کامرس اینڈانڈسڑی ملتان میں ون آن ون کنسلٹنسی ہیلپ ڈیسک کا انعقاد کیاگیا۔جس میں وویمن انٹرپرینیورز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سیشن کےدوران جنوبی پنجاب کی انٹرپرینیورز کوانٹرنیشنل مزید پڑھیں
