ایران سے تیل کی درآمد کی جائے تو پاکستان میں پٹرول 150 روپے میں ملے گا

لاہور ( اخبارتازہ ترین ۔ 28 جولائی 2022ء ) سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سینیٹر دنیش کمار کا کہنا ہے کہ ڈالر کا موجودہ ریٹ اس وقت 219 روپے ہونا مزید پڑھیں