محکمہ موسمیات کی کراچی میں آئندہ 2 روز کے دوران بارش کی پیشگوئی

کراچی (انٹرنیٹ )محکمہ موسمیات نے آئندہ 2روز کے دوران کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کی پیشگوئی کی ہے ، نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق مغربی بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ عمان کی جانب مزید پڑھیں