ٹمبر مرچنٹس دیار ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)کے زیر اہتمام ٹمبر مارکیٹ میں 75ویں یوم آزادی کا کیک کاٹا گیآ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ٹمبر مرچنٹس دیار ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)کے زیر اہتمام ٹمبر مارکیٹ میں 75ویں یوم آزادی کا کیک زیر صدرا ت قمر زمان وزیر خان کاٹا گیا اس موقع پرشاہد بھٹہ ،محمد رفیق ،اکرام اللہ ،شاہ زیب خان ،گلستان خان ،حبیب مزید پڑھیں

قائم مقام گورنر نے پاکستان کی آزادی کے 75 سال کی مناسبت سے یادگاری بینک نوٹ کی رونمائی کی

ملتان(سٹاف رپورٹر)قائم مقام گورنر نے پاکستان کی آزادی کے 75 سال کی مناسبت سے یادگاری بینک نوٹ کی رونمائی کی۔بینک دولت پاکستان کے قائم مقام گورنر ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے 14 اگست 2022ء کو ایس بی پی میوزیم، کراچی میں مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان :حالیہ بارشوں اور سیلاب سے22 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے دوران 22 افراد جاں بحق ہوئے۔ سیلاب سے4 لاکھ 33 ہزار 542ایکڑ رقبہ اور236 مواضعات زیرآب آئے جبکہ 1 لاکھ 76 ہزارایکڑ فصلیں تباہ ہوگئیں۔ کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن عثمان مزید پڑھیں

ٹی 20 رینکنگ،بابراعظم کی بادشاہت کوبھارتی بلےبازسے خطرہ

آئی سی سی نے ٹی 20 انٹرنیشنل رینکنگ جاری کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ وکٹ کیپربیٹرمحمد رضوان کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے اور وہ دوسرے نمبر سے مزید پڑھیں

سیاسی استحکام سے ہی ملکی معیشت میں بہتری آۓگی:خواجہ جلال الدین رومی

ملکی معیشت میں بہتری تب دیکھی جا سکے گی۔جب ملک میں سیاسی استحکام ہو گا۔اس لئے ملکی معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو یک نکاتی ایجنڈے پر عمل کرنا ہوگا کہ وہ ایجنڈا میثاق معیشت ہےکہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، صوبائی اسمبلی کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق 22 جولائی 2022 کو وزیراعلیٰ پنجاب کے آزاد اور شفاف انتخاب کے انعقاد کیلئے صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کی طرف سے ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا ہے۔ سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے مطابق مزید پڑھیں