رحیم یار خان شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال رحیم یار خان میں کنٹین ٹھیکیدار شیخ عثمان کی سرپرستی میں چلنے والی کنٹین میں ناقص معیار کی چیزیں فروخت کی جا رہی ہے

(رحیم یار خان بیوروچیف رانا عثمان علی )
رحیم یار خان شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال رحیم یار خان میں کنٹین ٹھیکیدار شیخ عثمان کی سرپرستی میں چلنے والی کنٹین میں ناقص معیار کی چیزیں فروخت کی جا رہی ہے نمبر ایک امرجنسی شیخ زید کنٹین غیر معیاری جوس بوتل بسکٹ اور ناقص کھانا دیا جا رہا ہے نمبر دو مین گیٹ والی کنٹین پر بی دو نمبر چیزیں استعمال کی جا رہی ہے کھانا جوس بوتل بسکٹ پانی بھی غیر معیاری استعمال کیا جا رہا ہے نمبر تین بلڈ بینک والی کنٹین پر بھی دو نمبر چیزیں فروخت کی جا رہی ہے نمبر 4 سی سی یو والی کنٹین پر بھی غیر معیاری چیزیں فروخت کی جا رہی ہے مریضوں کی زندگیوں سے کھیلا جا رہا ہے دو نمبر چیزیں فروخت کر کے اس پر شیخ زید میڈیکل کالج کے پرنسپل صاحب کو فوری نوٹس لینا چاہیے اور غیر معیاری چیزیں بیچنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور کنٹین ٹھیکیدار کو بلیک لسٹ کیا جائے میری وزیراعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میڈیکل ایجوکیشن پنجاب لاہور ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان محکمہ فوڈ اٹھارٹی اس کے خلاف فوری کاروائی کرے تاکہ مریضوں کو غیر چیزیں فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے تاکہ مریضوں کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف ایف آئی آر دینی چاہیے اور کنٹین ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کیا جائے تاکہ کوئی ایسا کام نہ کر سکے شہریوں کا کہنا ہے اگر کنٹین مالکان کے خلاف کاروائی نہیں کی گئی بھرپور احتجاج کیا جائے گا دو دن کا باسی کھانا دیا جاتا ہے اور محکمہ فوڈ اتھارٹی کو منتھلی بھی جاتی ہے اور شہریوں کا کہنا ہے اگر ان کے خلاف کوئی بولتا ہے اس سے کنٹینرز مالکان جھگڑا کرتے ہیں کہتے ہیں جو کرنا ہے کر لو ہم شیخ زید انتظامیہ کو منتھلی دیتے ہیں اس لیے ہمیں مہنگے داموں پر چیزیں فروخت کرنی پڑتی ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ ہم پہلے پریشان ہوتے ہیں اوپر سے یہ دو نمبر چیزیں کنٹینر سے خریدنی پڑتی ہے اس سے ہمارے مریض اور بیماری میں مبتلا ہو جاتے ہیں ڈپٹی کمشنر صاحب سے پرنسپل صاحب سے اور محکمہ فوڈ اتھارٹی سے ہماری گزارش ہے ان کنٹینرز مالکان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی اور ان مالکان کی کنٹینر ٹھیکیداروں کے بولی بھی کینسل کی جائے اور ان کو بلیک لسٹ کیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں